Wednesday, 27 December 2017

غصّے کو قابو میں کیجیے: ١٤


سورہٴ الانعام: ١٦٢


"كهه دو کہ میری نماز، میری عبادت، میرا جینا اور میرا مرنا سب الّٰلہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ (۱۶۲)
---------------------------------------------------------------------------------
بزرگوں کا کہنا ہے کہ ہر مسلمان کو چاہیے کہ اس کی عادت ڈالنے کی کوشش کرے کہ صبح فجر کی نماز کے بعد یہ آیت پڑھ کے دن کا آغاز کرے تا کہ جو کام بھی کرے وہ خالصتاً الّٰلہ تعالیٰ کے لیے ہو جائے۔ (ناقل)