السلام علیکم
احقر کے لیے فل ٹائم جاب کے ساتھ دو الگ الگ ڈیٹا بیس جاری رکھنا مشکل ہوتا جا رہا تھا اس لیے اب سے احقر نے تمام پوسٹس فیس بک پہ ہی ڈالنے شروع کر دیے ہیں۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم کے اصلاحی بیانات کے اقتباسات پہلے فیس بک گروپ میں ہیں جبکہ ان کے قرآن کریم کے اردو اور انگریزی ترجمہ کے اقتباسات دوسرے گروپ میں ہوتے ہیں۔ نیچے جو نام دیے ہیں اگر آپ اس نام سے سرچ کریں گے تو انشاٴ الّٰلہ یہ گروپ مل جائیں گے۔ زحمت کے لیے معذرت۔
"Bayanat by Mufti Muhammad Taqi Usmani Db"
"Aasan Tarjuma Quran by Mufti Muhammad Taqi Usmani DB"