حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ الّٰلہ تعالی اس بندے کو بہت پسند فرماتے یں اور اس سے راضی ہو جاتے ہیں جو بندہ کوئ لقمہ کھاتا ہے تو الّٰلہ کا شکر ادا کرتا ہے اور پانی کا کوئ گھونٹ پیتا ہے تو الّٰلہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہے۔
ماخوذ از بیان "دین کی حقیقت تسلیم و رضا"، از حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی ؒ
No comments:
Post a Comment