Sunday, 16 October 2016

نصیحت اکیلے میں کی جانی چاہیے

امام شافعیؒ نے فرمایا: 

"جس شخص کو کسی غلطی پہ متنبّہ کرنا ہے، اگر تم نے اس کو تنہائ میں نرمی کے ساتھ سمجھایا تو یہ نصیحت ہے، اور اگر علانیہ لوگوں کے سامنے اس کو رسوا کیا تو یہ فضیحت ہے۔"

ماخوذ از معارف القرآن، تفسیرِ سورة نحل، تالیف مفتی محمد شفیع رحمتہ الله علیه

No comments:

Post a Comment