Saturday, 10 September 2016

الّٰلہ کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان ہوتا ہے

الذین امنو و تطمئن قلوبھم بذکرالّٰلہ، الا بذکر الّٰلہ تطمئن القلوب۔ (سورة رعد:۲۸)

یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے ہیں، اور جن کے دل الّٰلہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو کہ صرف الّٰلہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔

ترجمہ از آسان ترجمہء قرآن، از مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم

No comments:

Post a Comment