حضرت مفتی محمد شفیع رحمتہ الّٰلہ علیہ نے معارف القرآن میں فرمایا کہ:
الذین یوفون بعھدالّٰلہ ولا ینقضون المیثاق
سے ثابت ہوا کہ جو معاہدہ کسی سےکر لیا جائے اس کی پابندی فرض اور اس کی خلاف ورزی حرام ہے، خواہ وہ معاہدہ الّٰلہ اور الّٰلہ کے رسول ﷺ سے ہو جیسے عہدِ ایمانی، یا مخلوقات میں سے کسی سے ہو، خواہ مسلمان سے یا غیر مسلم سے۔ عہد شکنی ہر حال میں حرام ہے۔
ماخوذ از معارف القرآن، از مفتی محمد شفیع ؒ، تفسیرِ سورة رعد۔
No comments:
Post a Comment