Tuesday, 24 January 2017

توبہ تفصیلی۔ حصّہ پنجم

گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔

ایک دوسری حدیث میں حضورِ اقدس ﷺ نے فرمایا:

"اگر کسی شخص نے دوسرے شخص پر ظلم کر رکھا ہے چاہے وہ جانی ظلم ہے یا مالی ظلم ہے، آج وہ اس سے معافی مانگ لے، یا سونا چاندی دے کر اس دن کے آنے سے پہلے حساب صاف کر لے جس دن نہ درہم ہو گا، اور نہ دینار ہو گا، کوئ سونا چاندی کام نہیں آئے گا۔"

ماخوذ از بیان "توبہ: گناہوں کا تریاق: از مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم

No comments:

Post a Comment