حصّہ دہم
"اور آپس میں ایک دوسرے کا مال ناحق طریقوں سے نہ کھاؤ، اور نہ ان کا مقدمہ حاکموں کے پاس اس غرض سے لے جاؤ کہ لوگوں کے مال کا کوئ حصّہ جانتے بوجھتے ہڑپ کرنے کا گناہ کرو۔" (سورہٴ البقرہ:۱۸۸)
حضرت معاذ بن جبل رضی الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا:
"قیامت کے روز محشر میں کوئ بندہ اپنی جگہ سے سرک نہ سکے گا جب تک کہ اس سے چار سوالوں کا جواب نہ لیا جائے۔
ایک یہ کہ اس نے اپنی عمر کس کام میں فنا کی،
دوسرے یہ کہ اپنی جوانی کس شغل میں برباد کی،
تیسرے یہ کہ اپنا مال کہاں سے کمایا اور کہاں خرچ کیا، اور
چوتھے یہ کہ اپنے علم پر کہاں تک عمل کیا۔"

ماخوذ از معارف القرآن، تالیف مفتی محمد شفیعؒ
No comments:
Post a Comment