Wednesday, 15 February 2017

درود شریف کے فضائل۔ چھٹا حصّہ

درود شریف پڑھنے پہ الله تعالیٰ نے بے انتہا اجر و ثواب رکھا ہے۔ فرمایا کہ جو شخص نبی کریم ﷺ پہ ایک مرتبہ درود شریف بھیجے تو الله تعالیٰ اس پہ دس رحمتیں نازل فرماتے ہیں۔ ایک روایت میں ہے کہ دس گناہ معاف فرماتے ہیں، اور دس درجات بلند فرماتے ہیں۔ (نسائ، کتاب السھو، باب الفضل فی الصلاة علی النبی ﷺ)

از مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم

No comments:

Post a Comment