Monday 27 February 2017

بزرگوں نے فرمایا کہ جب انسان سونے کے لیے بستر پہ لیٹے اس وقت وہ پہلے مسنون دعائیں پڑھے، اسکے بعد درود شریف پڑھتے پڑھتے سو جائے، تا کہ انسان کی بیداری کا آخری کلام درود شریف ہو۔ 

ماخوز از بیان "درود شریف: ایک اہم عبادت" از مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم

No comments:

Post a Comment