ایک حدیث میں ہے کہ جب کوئ بندہ حضورِ اقدس ﷺ پر درود بھیجتا ہے تو وہ درود حضورِ اقدس ﷺ کے پاس نام لے کر پہنچایا جاتا ہے کہ آپ کی امّت میں سے فلاں بن فلاں نے آپ کی خدمت میں درود شریف کا یہ تحفہ بھیجا ہے۔ انسان کی اس سے بڑی کیا سعادت ہو گی کہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں اس کا نام پہنچ جائے۔ (کنز العمال حدیث نمبر ۲۲۱۸)
ماخوذ از بیان "درود شریف: ایک اہم عبادت"، از مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم
No comments:
Post a Comment