ایک حدیث شریف میں رسول الّلہ ﷺ نے فرمایا کہ جب میرا کوئ امّتی دور سے میرے اوپر درود بھیجتا ہے تو اس وقت فرشتوں کے ذریعے وہ درود مجھ تک پہنچایا جاتا ہے۔ اور جب کوئ امّتی میری قبر پر آ کر درود بھیجتا ہے، اور یہ کہتا ہے کہ "الصلاة والسلام علیک یا رسول الّلہ" اس وقت میں خود اسکے درود و سلام کو سنتا ہوں۔ (کنزالعمال، حدیث نمبر ۲۱۶۵)
ماخوذ از بیان "درود شریف: ایک اہم عبادت" از مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم
No comments:
Post a Comment