درود شریف کے فضائل۔ پانچواں حصّہ
گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔
بزرگوں نے دعا کرنے کا یہ ادب سکھایا کہ جب تم اپنے کسی مقصد کے لیے دعا کرو تو اس دعا سے پہلے اور بعد میں درود شریف پڑھ لو، ا سلیے کہ درود شریف کا قبول ہونا تو یقینی ہی ہے، اور الله تعالیٰ کی شانِ کریمی سے یہ بعید ہے کہ پہلی دعا کو قبول فرما لیں اور آخری دعا کو قبول فرما لیں، اور درمیان کی دعا کو قبول نہ فرمائیں۔ لہذا جب درود شریف پڑھ کر پھر اپنے مقصد کے لئے دعا کرو گے تو انشاء الله اس دعا کو بھی ضرور قبول فرمائیں گے۔
جاری ہے۔۔۔
از مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم
No comments:
Post a Comment