Tuesday, 21 February 2017

حضرت عبدالّلہ ابن مسعود رضی الّلہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورِ اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ الّلہ تعالیٰ کے بہت سے فرشتے ایسے ہیں جو زمین میں گھومتے پھرتے ہیں، اور جو کوئ بندہ مجھ پر سلام بھیجتا ہے وہ فرشتے اس سلام کو مجھ تک پہنچا دیتے ہیں۔ (سنن نسائ، کتاب السہو، باب السلام علی النبی ﷺ)

ماخوذ از بیان "درود شریف: ایک اہم عبادت"، از مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم

No comments:

Post a Comment