Sunday, 19 February 2017

اگر کوئ شخص تحریر میں "صلی الّلہ علیہ وسلّم" لکھے تو حدیث شریف میں آتا ہے کہ جب تک وہ تحریر باقی رہے گی اس وقت تک ملائکہ مسلسل اس پر درود بھیجتے رہیں گے۔ (زاد السعید، حضرت تھانویؒ، بحوالہ معجم الاوسط للطبرانی)

ماخوذ از بیان "درود شریف: ایک اہم عبادت"، از مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم

No comments:

Post a Comment