حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللّہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس ﷺ سے سنا کہ جو شخص مجھ پہ درود بھیجتا ہے تو جب تک وہ درود بھیجتا رہتا ہے ملائکہ اس کے لیے رحمت کی دعا کرتے رہتے ہیں۔ اب جس کا دل چاہے ملائکہ کی دعاء رحمت اپنے لیے کم کر لے یا زیادہ کر لے۔ (ابن ماجہ، ابواب اقامة الصلاة، باب الصلاة علی النبی ﷺ)
No comments:
Post a Comment