ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ اس راستے میں دو کام ہیں، ایک گناہ چھوڑنا اور دوسرا ذکر الّلہ۔ ان میں سے بھی اصل کام گناہ چھوڑنا ہے۔ اگر انسان تمام گناہ چھوڑ دے لیکن تمام عمر ذکر نہ کرے، تمام عمر ایک بھی نفل نماز نہ پڑھے، تو انشاٴاللّہ اس کی نجات ہو جائے گی، لیکن اس کا عکس ضروری نہیں۔
No comments:
Post a Comment