بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
الٓمّٓ ۚۙ ﴿۱﴾ اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ الۡحَىُّ الۡقَيُّوۡمُؕ ﴿۲﴾ نَزَّلَ عَلَيۡكَ الۡـكِتٰبَ بِالۡحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيۡنَ يَدَيۡهِ وَاَنۡزَلَ التَّوۡرٰٮةَ وَالۡاِنۡجِيۡلَۙ ﴿۳﴾ مِنۡ قَبۡلُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَاَنۡزَلَ الۡفُرۡقَانَ ؕ اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا بِاٰيٰتِ اللّٰهِ لَهُمۡ عَذَابٌ شَدِيۡدٌ ؕ وَاللّٰهُ عَزِيۡزٌ ذُو انۡتِقَامٍؕ ﴿۴﴾ اِنَّ اللّٰهَ لَا يَخۡفٰى عَلَيۡهِ شَىۡءٌ فِى الۡاَرۡضِ وَلَا فِى السَّمَآءِ﴿۵﴾ ؕ

"شروع الّٰلہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے"
"الٓمّٓ (۱) الّٰلہ وہ ہے جس کے سوا کوئ معبود نہیں، جو سدا زندہ ہے، جو پوری کائنات سنبھالے ہوئے ہے۔ (۲) اس نے تم پر وہ کتاب نازل کی ہےجو حق پر مشتمل ہے جو اپنے سے پہلی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے، اور اسی نے تورات اور انجیل اتاریں (۳) جو اس سے پہلے لوگوں کے لیے مجسم ہدایت بن کر آئ تھیں، اور اسی نے حق و باطل کو پرکھنے کا معیار نازل کیا۔ بیشک جن لوگوں نے الّٰلہ کی آیتوں کا انکار کیا ہےان کے لیے سخت عذاب ہے، اور الّٰلہ زبردست اقتدار کا مالک اور برائ کا بدلہ دینے والا ہے (۴) یقین رکھو کہ الّٰلہ سے کوئ چیز چھپ نہیں سکتی، نہ زمین میں نہ آسمان میں (۵)
جاری ہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment